سی ٹی[3]
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سرٹیفکیٹ آف ٹیچنگ کی تخفیف، ایک تعلیمی سند جو ایف اے کے بعد ایک سال کی مدت میں اور میڑک کے بعد دوسال میں مکمل ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سرٹیفکیٹ آف ٹیچنگ کی تخفیف، ایک تعلیمی سند جو ایف اے کے بعد ایک سال کی مدت میں اور میڑک کے بعد دوسال میں مکمل ہوتی ہے۔